سنگ اساکفہ کے معنی
سنگ اساکفہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَنْگ (ن غنہ) + اَسا + لِفَہ }
تفصیلات
١ - (مجریات و کفش سازی) مجرالا ساکفہ، ایک پتھر ہے جس میں سرخ، زرد اور سیاہ رنگ کی آمیزش ہے، اندر سے کچھ نیلا نکلتا ہے۔ جسامت میں کنکریوں کی طرح، اسکاف یعنی جوتے بنانے والے اور لوہے کے اوزاروں سے کام کرنے والے اس کو استعمال کرتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ