سنگ بارقی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Sang-e-baarqi meanings and details

سنگ بارقی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَن (ن غنہ) + گے + با + رِقی }

تفصیلات

١ - (مجریات و طب) مجرالبارقی، یہ پتھر ہتھیلی کے برابر چوڑا اور ہلکا ہوتا ہے، کوفہ میں ایک مقام ہے بارقہ اس سے منسوب، پانی پر تیرنے لگتا ہے لیکن پانی جذب ہونے پر ڈوب جاتا ہے، دھوپ میں رکھنے سے پانی نکل جاتا ہے۔ استسقا کے مریض کو بتایا جاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

سنگ بارقی کے معنی

١ - (مجریات و طب) مجرالبارقی، یہ پتھر ہتھیلی کے برابر چوڑا اور ہلکا ہوتا ہے، کوفہ میں ایک مقام ہے بارقہ اس سے منسوب، پانی پر تیرنے لگتا ہے لیکن پانی جذب ہونے پر ڈوب جاتا ہے، دھوپ میں رکھنے سے پانی نکل جاتا ہے۔ استسقا کے مریض کو بتایا جاتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!