سنگ جدری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sang-e-jadri meanings and details
سنگ جدری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَن (ن غنہ) + گے + جُد + ری }
تفصیلات
١ - مجرالجدری، سرخ رنگ کا ایک پتھر جس پر چیچک کے سے دانے ابھرے ہوتے ہیں( کہا جاتا ہے کہ جس کے باندھ دیا جائے اس کے چیچک کے دانے نہیں نکلتے اگر نکلے بھی تو بہت کم۔ گھر میں رکھنے سے اہل مکان چیچک سے محفوظ رہتے ہیں)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
سنگ جدری کے معنی