سنگ جراحت کے معنی

سنگ جراحت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَن (ن غنہ) + گے + جَرا + حَت }

تفصیلات

١ - دودیا رنگ کا سنگ مر مر سے مشابہ چکنا ملائم مگر بہت نرم قسم کا پتھر، اس کو پیس کر زخم پر ڈالنے سے فائدہ ہوتا ہے، سنگ زخم، مجرا عرابی۔, m["ایک قسم کا پتھر جس کو پیس کر چھڑکنے سے خون بند ہوجاتا ہے","حجرالا عربی","سیل کھڑی"]

اسم

اسم نکرہ

سنگ جراحت کے معنی

١ - دودیا رنگ کا سنگ مر مر سے مشابہ چکنا ملائم مگر بہت نرم قسم کا پتھر، اس کو پیس کر زخم پر ڈالنے سے فائدہ ہوتا ہے، سنگ زخم، مجرا عرابی۔

شاعری

  • نہ لگانا تھا تجھے سنگ جراحت جراح
    بن گئے دل کے جو یک لخت یہ پھوڑے پتھر