سنگ سلوان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sang silwān meanings and details
سنگ سلوان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَن (ن غنہ) + گے + سَل + وان }
تفصیلات
١ - مجرالسلوان، یہ پتھر صاف شفاف، بلور سے مشابہت رکھتا ہے، فرق یہ ہے کہ پانی میں بھگونے سے نرم ہو جاتا ہے اور پانی دودھ کے زنگ کا ہو جاتا ہے، بلور میں یہ خاصیت نہیں ہے۔ افریقہ میں بہت مشہور ہے۔ زہریلا لیکن ادویات میں مستعمل۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
سنگ سلوان کے معنی