سنگ مزار کے معنی

سنگ مزار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَن (ن غنہ) + گے + مَزار }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سنگ| بطور مضاف کے ساتھ کسرہ اضافت بڑھا کر عربی سے اسم ظرف مکاں |مزار| بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٨٥٤ء کو "دیوانِ ذوق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["سنگ لوح"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سنگ مزار کے معنی

١ - سنگِ لحد، قبر کے سرہانے کا کتبہ جو عموماً سنگِ مرمر کا ہوتا ہے۔

"ہندوستان میں کسی شاہی مقبرے میں سنگِ مرمر کہیں اس طرح زیرِ سما کُھلا ہوا رہنے نہیں دیا گیا ہے . گنبد کی بنیاد معلوم ہوتا ہے۔" (١٩٣٢ء، اسلامی فن تعمیر (ترجمہ)، ١٤٩)

سنگ مزار english meaning

billowyboisterousragingstormytumultouswaving

شاعری

  • میرے سنگ مزار پر فرہاد
    رکھ کے تیشہ کہے ہے یا استاد
  • یہی ہے دل کا دھڑکنا مرے اگر تہ خاک
    تو کیا مزار پہ سنگ مزار ٹھہرے گا
  • سرعت ہے نبض کی رگ سنگ مزار میں
    دل کی تپش کچھ اب بھی تپ غم سے کم نہیں