سنگ کلب کے معنی

سنگ کلب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَن (ن غنہ) + گے + کَلْب }

تفصیلات

١ - (طب) اس پتھر میں یہ خاصیت ہے کہ جب ایک خاص نسل کے کتے کی طرف ڈالتے ہیں تو وہ اس کو دانتوں میں پکڑ لیتا ہے اور پھر ڈال دیتا ہے، سحری خواص کے طو رپر عداوت ڈالنے اور ادویات میں کارآمد ہے(غالب خیال یہ ہے کہ یہ پتھر کی کوئی قسم نہیں ہے بلکہ اعمال کے ذریعے خواص پیدا ہوتے ہیں۔ واللہ اعلم)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ