سنگھاڑا کے معنی
سنگھاڑا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سِن (ن مغنونہ) + گھا + ڑا }
تفصیلات
iسنسکرت الاصل لفظ |شرنگاٹک| سے ماخوذ |سنگھاڑا| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٩٥ء کو "فرسنامۂ رنگین" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["اس کا پھل جسے کچّا یا اُبال کر کھاتے ہیں","ایک آبی پودہ","ایک قسم کی مٹھائی","تین روپے","رومال یا شال جسے مخالف کناروں سے دوہرا کیا ہو","س۔ شرنگاٹک","سموسے کی طرح لپٹا ہوا رومال","مثلث کی شکل جو ریشم یا دھاگے سے کپڑوں پر بنائی جاتی ہے","وہ تکھونٹا کانٹے دار پھل جو اکثر جوہڑوں میں ہوتا اور اس کا پھول گل نیلوفر کہلاتا ہے","کوئی مثلث چیز"]
شرنگاٹک سِنْگھاڑا
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : سِنْگھاڑے[سِن (ن مغنونہ) + گھا + ڑے]
- جمع : سِنْگھاڑے[سِن (ن مغنونہ) + گھا + ڑے]
- جمع غیر ندائی : سِنْگھاڑوں[سِن (ن مغنونہ) + گھا + ڑوں (و مجہول)]
سنگھاڑا کے معنی
"سنگھاڑے باریک پیس لیں۔" (١٩٨٥ء، سعدیہ کا دسترخوان، ١٦٥)
"اردو بازار کے سنگھاڑے میں کچھ دوکاندار اٹھ آئے تھے۔" (١٩٦٢ء، ساقی، کراچی، نومبر،)
"منگلا جھیل میں مہاشیر مچھلی بہ افراط ہوتی ہے اس کے علاوہ روہو، موری، سنگھاڑا ملی یا لانچی اور عام کارپ شکار کے لیے موجود ہیں۔" (١٩٧٣ء، جدید سائنس، دسمبر، ٣٠)
"دکھی جنگلات کے ریچھوں، سنگھاڑا اور لومڑیوں نے رونا پیٹنا ڈال رکھا تھا۔" (١٩٦٢ء، آفت کا ٹکڑا، ٢٢٣)
سنگھاڑا english meaning
The water-chestnutroot of the esculent water-lilyTrapa bispinosa; a kind of pastrya triangular puff (of minced meat); a handkerchiefor shawlfolded diagonally; anything triangular (as a piece of land)a handkerchief folded diagonallyanything triangularentreatwater caltropswater chestnut