سنگیت کے معنی

سنگیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَن (ن غنہ) + گِیت }

تفصیلات

iسنسکرت سے اردو میں ماخوذ اسم ہے اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٩١ء کو "طوطی نامہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["تماشا جس میں گانا باجا اور ناچ ہو","راگ رنگ","رامش و رنگ","رقص و سرود","گانا بجانا","گانے کا ہُنر ساز اور ناچ کے ساتھ","وہ گانا جو بہت آدمی مل کر گائیں"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : سَنْگِیتوں[سَن (ن غنہ) + گی + توں (و مجہول)]

سنگیت کے معنی

١ - وہ گانا جو بہت سے آدمی مل کر گائیں، کورس۔

"پراکرت کی سب سے بڑی روایت اس کا عوامی عنصر ہے اور یہی عنصر اردو نے اپنے ورثہ میں پایا ہے . اس کی تشکیل و ترویح میں برصغیر کے تمام صوبوں، علاقوں . لوک گیتوں اور سنگیت نے حصہ لیا۔" (١٩٥٥ء، ادب و لسانیات، ٢٠٤)

٢ - موسیقی

 ہاتھوں میں یہ رہ رہ کے کھنکتے کنگن لگتا ہے کہ سچ مچ کوئی سنگیت ہے تو (١٩٧٨ء، گھر آنگن، ٤٧)

سنگیت english meaning

The exhibition of songdancing and music as a public entertainment; the art of science of music and dancingconcertDance to the accompaniment of song and musicDance to the accompaniment of song and music , this as art concertrender intothis as arttranslate

شاعری

  • یہ رات گئے روپ کے سنگیت کا لوچ
    آواز میں جیسے لگ گئی ہوپتی
  • سنگیت نہیں یہ سنگت ہے نٹوے بھی جس سے نٹ مانے
    یہ ناچ کوئی کیا پہچانے اس ناچ کو ناچے سو جانے

Related Words of "سنگیت":