سنی سنائی کے معنی

سنی سنائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُنی + سُنا + ای }

تفصیلات

١ - سنی ہوئی، افواہ، بے پر کی اڑانا، غیر معتبر، سُنی ہوئی خبر جو آنکھوں سے نہ دیکھی ہو۔, m["باد ہوائی بات","بے بنیاد خبر","بے پرکی","سنی ہوئی بات","غیر مصدقہ اطلاع"]

اسم

اسم کیفیت

سنی سنائی کے معنی

١ - سنی ہوئی، افواہ، بے پر کی اڑانا، غیر معتبر، سُنی ہوئی خبر جو آنکھوں سے نہ دیکھی ہو۔

شاعری

  • سنی سنائی پہ ایقان واہ کیا گہنا
    بغیر آنکھ کے عینی گواہ کیا کہنا
  • جس بات پر تمھاری سب غش ہیں ہم سے پوچھو
    ہم کہہ دیں آنکھوں دیکھی وہ سب سنی سنائی
  • سنی سنائی بات سے واں کی کب جیتے ہیں ہم غافل
    دونوں کان بھرے ہیں اپنے بے تہ یاں کے فسانے سے
  • حس بات پر تمہاری سب غش ہیں ہم سے پوچھو
    ہم کہویں آنکھوں دیکھی‘ وہ سب سنی سنائی

محاورات

  • سنی سنائی بات کی گٹھری باندھے کھونٹ۔ برچھیں کی مار پڑی ککڑی کی بھئی لوٹ