سو سو کے معنی
سو سو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَو (و لین) + سَو (و لین) }
تفصیلات
١ - بہت، کثرت سے، سو کی تکرار۔, m["کثرت سے"]
اسم
صفت ذاتی
سو سو کے معنی
١ - بہت، کثرت سے، سو کی تکرار۔
سو سو english meaning
composeformjoinmixprepare (mix-ture)
شاعری
- سیر کر دشتِ عشق کا گلشن
غنچے ہو ہو رہے ہیں سو سو خار - تصدق جائیے سو سو طرح تقدیر عاشق کے
ملی راحت نہ دنیا میں نہ آرام عدم پایا - تول کر تیغ علی کرتے تھے جب حملہ حسین
تہلکہ پڑ جاتا تھا سو سو قدم ہر ہاتھ میں - پھبتا ہے اس کو یارو دم عاشقی کا بھرنا
ہو یاد جس کو سو سو گل پھول کا کترنا - وہ سبزی منڈی میں جو رنڈی ، موٹی کو دیدی ہے سو کی بنڈی
رقم ہر سو سو کی یوں جو ٹھندی ، چلے گا گھر کا حساب کب تک - پہنچیں ہرآن میں ان سے تجھے سو سو آزار
طنز و تعریض کنائے کی رہے اک بوچھار - مہیماں ہوتے نہیں جس روز آپ
ہر جگہ جاتا ہے سو سو بار دِل - زمیں پر رکھتے یہ تسبیح والے کچھ کڑھب ڈگ ہیں
ہر اک پھانسی میں سو سو ہیں بڑے قزاق ہیں ٹھگ ہیں - ڈھب پر چڑھایا یار کو سو سو قریب سے
نکلی بدقت اوس بت عیار سے غرض - مانی ہوں منتیں بھی سو سو کروڑ ڈھب کی
دھو دھو روپئے اشرفی نذریں اٹھائیاں ہوں
محاورات
- آنسو سوکھ جانا
- اسی پیادہ سو سوار
- ایک ایک دم میں سو سو رنگ بدلتا ہے
- ایک ایک کی چار چار / ایک دس دس / ایک سو سو لگانا / مشہور کرنا
- ایک ایک کی سو سو سنانا
- ایک کی چار (- دس / سو / سو سو / لاکھ) سنانا / کہنا
- بی متو یہ تمہاری سو سو متیں
- پاؤں سو سو من کا ہوجانا
- پاؤں سو سو من کے ہوجانا
- جو کوئی کھائے چنے کی ٹوک پانی پیوے سو سو گھونٹ