سوانح حیات کے معنی

سوانح حیات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَوا + نِح (کسرہ مجہول ن) + حَیات }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |سانحہ| کی جمع |سوانح| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |حیات| ملنے سے مرکب امتزاجی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٨ء کو "قومی زبان، کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["آپ بیتی","احوالِ زیست","حالاتِ زندگی","وارداتِ حیات","واقعاتِ زندگی"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سوانح حیات کے معنی

١ - سوانح عمری، حالاتِ زندگی۔

"اس سے کسی شخصیت پر وہ مختصر تحریر مراد ہوتی ہے جس میں اس کے سوانح حیات کی طرف اشاروں کے ساتھ اس کے اخلاق و کردار اور سیرت کا نقشہ کھینچا گیا ہو۔" (١٩٨٨ء، قومی زبان، کراچی، اگست، ٢٩)

سوانح حیات english meaning

the incidents of (one|s) lifebiography