سوجھ بوجھ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sūjh-būjh meanings and details

سوجھ بوجھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُوجھ + بُوجھ }

تفصیلات

iپراکرت سے ماخوذ اسم مجرد |سُوجھ| کے ساتھ ہندی سے اردو میں دخیل اسم |بُوجھ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٧٧٥ء کو "چمنستانِ شعرا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["دور اندیشی","عقل و دانائی","عقل و فہم","فکر و اندیشہ","فہم و فراست","ورک و ادراک","ورک و اوراک"]

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )

سوجھ بوجھ کے معنی

١ - عقل، سمجھ۔

"سُوجھ بُوجھ والی تنقید نے جدید افسانہ کی چھان پھٹک کی ہے۔" (١٩٨٧ء، حصار، ١٠)

سوجھ بوجھ کے مترادف

دور اندیشی

دانائی, شُدبُد, عقل, فہم

سوجھ بوجھ or sūjh-būjh english Translation

browcommon-sensefacadeforeheadfront (of)sagacity

شاعری

  • سوجھ بوجھ ان کی نہ ہو کیوں‘ نہ رہی میخواری
    چشم ہے جام و دل بادہ کشاں ہے شیشہ
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!