سوجی کے معنی
سوجی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سُو + جی }
تفصیلات
iپراکرت سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٤٢١ء کو "معراج العاشقین" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["پارچہ دوز","س۔ سوچک","س۔ سوچکا","س۔ شچی، خالص","گیہوں کا مغز","گیہوں کی گرمی","گیہوں کی گری","مغز گندم","مغزِ گندم","موٹا آٹا گیہوں کا"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
سوجی کے معنی
١ - گیہوں کا خشخاش کے دانوں کے برابر بنایا ہوا دلیا، روا۔
"بُھنی ہوئی سوجی ڈال کر قوام تیار کرلیں۔" (١٩٨٥ء، سعدیہ کا دسترخوان، ١٥٠)
سوجی english meaning
wheaten flour in fine granulesflour ground from the heart of wheatcourse ground flour; semolina.abuse someone by making indecent remarks about his mother
شاعری
- لگے سوجی میدے تھی لذت دونی
جو طیب کھلائے رب ہوربھونسا چونی
محاورات
- سوجی پھولی جیسے گھی کا کپا