سوختہ بال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sookhta-baal meanings and details
سوختہ بال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سوخ (و مجہول) + تَہ + بال }
تفصیلات
iفارسی زبان سے مرکبِ توصیفی ہے۔ فارسی سے اسم صفت |سوختہ| کے ساتھ فارسی اسم مذکر |بال| بطور موصوف بڑھانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٨٦٧ء "رشک بحوالہ نور اللغات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بے چارہ"]
اسم
صفت ذاتی
سوختہ بال کے معنی
١ - جس کے پر جل گئے ہوں؛ بے بس، مجبور۔
ہوش پر بستہ نہ ہو، فکر نہ ہو سوختہ بال قیدِ ظلمات نہ ہو پھوٹتی کرنوں کا مآل (١٩٥٨ء، نبضِ دوراں، ١٦٢)
سوختہ بال کے مترادف
اپاہج, مجبور, ناکارہ
اپاہج, بےبس, مجبور, معذور, ناکارہ
سوختہ بال or sookhta-baal english Translation
empowermake someone the owner (of)