سوختہ داں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sokhta-daan meanings and details

سوختہ داں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سوخ (و مجہول) + تَہ + داں }

تفصیلات

١ - ڈبا یا ڈبیا جس میں چقماق کو سوختہ پر رگڑ کر آگ پیدا کی جاتی ہے۔ (بارود سے آلودہ روئی یا لتہ)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

سوختہ داں کے معنی

١ - ڈبا یا ڈبیا جس میں چقماق کو سوختہ پر رگڑ کر آگ پیدا کی جاتی ہے۔ (بارود سے آلودہ روئی یا لتہ)۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!