سود مند کے معنی

سود مند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُود + مَنْد }

تفصیلات

iفارسی زبان سے مرکبِ توصیفی ہے۔ فارسی میں اسم جامد |سود| بطور موصوف کے ساتھ فارسی لاحقہ صفت |مند| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری (ضمیمہ)" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["فائدہ مند","منافع بخش","منفعت بخش"]

اسم

صفت ذاتی

سود مند کے معنی

١ - نفع دینے والا، فائدہ مند، نفع بخش۔

"اگر سمجھوتہ سودمند ثابت نہ ہوا تو حقیقی خودمختاری کی راہ سے آزادی کی منزل حاصل کرنا مشکل نہیں ہوگا۔" (١٩٨٧ء، پاکستان کیوں ٹوٹا، ١٦٥)

سود مند کے مترادف

مفید, فائدہ مند

مفید

سود مند english meaning

usefulbeneficialadvantageousprofitablelucrative; benefitedprofited

شاعری

  • نہیں جگ بیچ اور اے دلبر
    وصل بن تیرے سود مند مجھے
  • بجز خطائے نظر اور سہو کاتب کے
    کچھ اعتراض اگر ہیں تو سود مند نہیں

Related Words of "سود مند":