سودائی کے معنی
سودائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَو + دا + ئی }
تفصیلات
iفارسی سے اردو میں دخیل اسم خاص |سودا| کے ساتھ |ئی| بطور لاحقہ نسبت بڑھانے سے |سودائی| حاصل ہوا۔ اردو میں بطور صفت نیز بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٩٢ء کو "عجائب القصص" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["فاتر العقل","مخبوط الحواس"]
سودا سَودائی
اسم
صفت نسبتی ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- ["جنسِ مخالف : سَودائن[سَو (و لین) + دا + اِن (کسرہ ا مجہول)]","جمع ندائی : سَودائیو[سَو (و لین) + دا + ئِیو (و مجہول)]","جمع غیر ندائی : سَدائِیوں[سَو (و لین) + دا + ئِیوں (و مجہول)]"]
- ["جنسِ مخالف : سودَائن[سَو (و لین) + دا + ئن]","جمع ندائی : سَو دائِیو[سَو (و لین) + دا + ئِیو (و مجہول)]","جمع غیر ندائی : سَودائِیوں[سَو (و لین) + دا + ئِیوں (و مجہول)]"]
سودائی کے معنی
[" شہر کا زِنداں بھی ہے اس کے لیے دشت میں بھٹکے گا سودائی کہاں (١٩٨٤ء، چاند پر بادل، ٧٩)"]
[" سودائی ہوئے دیکھ کے پھر ہوش نہ آیا زلفوں کا الجھنا بھی اک فسانہ ہے اس کا (١٨٦١ء، کلیاتِ اختر، ١١١)"," وحشتوں کا کبھی شیدائی نہیں تھا اتنا جیسے اب ہوں ترا سودائی نہیں تھا اتنا (١٩٨٥ء، خواب در خواب، ٤٣)"]
سودائی کے مترادف
پاگل, خبطی, عاشق, سنکی, دیوانہ
پاگل, پریمی, جنونی, خبطی, دیوانہ, شیدا, عاشق, مجنون
سودائی کے جملے اور مرکبات
سودائی نظارہ
سودائی english meaning
Melancholicatrabilarious; insanemad; an atrabilariana hypochondriac; a madman[P~م not + بودن be]
شاعری
- یہی زلفوں کی تری بات تھی یا کاکل کی
میر کو خوب کیا سیر تو سودائی تھا - جنگل جنگل شوق کے مارے ناقہ سوار پھراکی ہے
مجنوں جو صحرائی ہوا تو لیلی بھی سودائی ہوئی - آج ستارے گم صم ہیں کیوں، چاند ہے کیوں سودائی سا
آئینے سے بات کرو، اس بھید کا عنواں دیکھو تو! - پاس جان زار اے نادان کر
بن نہ سودائی تو سب کچھ جان کر - چل سیر کوٹک تو بھی کہ سودائی نے تیرے
بازار نیا اک سر بازار لگایا - ساتھ لے جائے کہاں عشق کی رسوائی کو
گور بھی تنگ ملی ہے ترے سودائی کو - یہی زنجیر کے نالے سے صدا آتی ہے
قید خانے میں برا ھال ہے سودائی کا - سودائی ہو تو رکھے بازار عشق میں پا
سر مفت بیچتے ہیں یہ کچھ چلن ہے واں کا - یہ گھن زلفوں کا اور یہ سرمہ کیں آنکھیں معاذ اللہ
وہ دیوانہ ہے اس کو دیکھ کر جو ہونہ سودائی - کام لیجے گا کہیں اور ہی دانائی سے
نا صحو جاؤ نہ لپٹو کسی سودائی سے
محاورات
- سودا سودائیوں بات نفع میں
- مزاج سودائی ہونا