سوداوی کے معنی
سوداوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَو (و لین) + دا + وی }
تفصیلات
iفارسی سے ماخوذ اسم خاص |سودا| کے ساتھ |وی| بصور لاحقہ نسبت بڑھانے سے |سودا وی| حاصل ہوا۔ اردو میں بطور صفت نیز گاہے بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٨٧٨ء کو "گلزارِ داغ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["اسم مذکر","سودا سے منسوب","منسوب بہ سودا","وہ جس میں غلط سودا غالب ہو","وہ شخص جس میں سودا بڑھ گیا","وہ شخص جس کے مزاج میں خلط سودا بڑھا ہوا ہو"]
سَودا سَوداوی
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), صفت نسبتی
سوداوی کے معنی
["١ - وہ شخص جس کے مزاج میں خلط سودا بڑھ گیا ہو۔ (فرہنگِ آصفیہ)۔"]
["\"خناق سوداوی کی موجودگی میں. بیل کا پتہ مِلا کر لگائیں۔\" (١٩٣٦ء، شرح اسباب (ترجمہ)، ٢٤٣:٢)"]
["١ - خلط سودا سے پیدا ہونے والا مرض، وہ مزاج جس میں خلط سودا غالب ہو۔","٢ - خفقانی، مغموم، غمگین۔ (فرہنگِ آصفیہ)۔"]
سوداوی english meaning
Melancholicdejected
شاعری
- ترا سودائے عشق اندر رگ و پے کے مرے یوں ہے
تپ سوداوی جیسے ہڈیوں کے بیچ جڑ جاوے - ترا سوداے عشق اندر رگ و پے کے مرے یوں ہے
تب سوداوی جیسے ہڈیوں کے بیچ جڑ جاوے