سورج بنسی کے معنی

سورج بنسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["اس نسل کا","اس نسل کا فرد یا خاندان","راجپوتوں کا فرقہ جو اپنے آپ کو سورج کی اولاد میں خیال کرتا ہے","راجپوتوں کی ایک نسل جس کے راجہ اودھ میں راج کرتے تھے یہ اپنے آپ کو سورج کی اولاد بتاتے تھے راجہ رامچندر جی اس خاندان سے ہوئے ہیں اودے پور کے راجہ ان کی نسل سے ہیں"]

سورج بنسی english meaning

["of solar descent (as name of a Rajput clan)"]