سوز خواں کے معنی
سوز خواں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سوز (و مجہول) + خاں (و معدولہ) }
تفصیلات
iفارسی زبان سے مرکبِ وصفی ہے۔ فارسی سے اسم کیفیت |سوز| کے ساتھ فارسی مصدر |خواندن| سے اسم فاعل |خواں| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٨٩٩ء کو "امراؤ جان ادا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک خاص طرز پر مرثیہ پڑھنے والا","لے کے ساتھ مرثیہ پڑھنے والا","مرثیہ خواں","مرثیہ خواں ایک خاص طرز کا","نوحہ خواں"]
اسم
صفت ذاتی
سوز خواں کے معنی
١ - ایک خاص طرز پر مرثیہ پڑھنے والا، رِثائی استعار پڑھنے والا۔
"لکھنؤ اور امرو ہے اور رامپور اور جونپور کے سارے ذاکرین اور سوز خواں . ہر سال غفران منزل کی مجلسوں کے لیے بُلائے جاتے تھے۔" (١٩٤٧ء، میرے بھی صنم خانے، ٣٧١)
سوز خواں english meaning
qualified noun [A~وصف]