سوزن ساعت کے معنی

سوزن ساعت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سو (و مجہول) + زَنے + سا + عَت }

تفصیلات

iفارسی سے اسم آلہ |سوزن| بطور مضاف کے ساتھ کسرہ اضافت بڑھا کر عربی سے اسم ظرف زمان |ساعت| بطور مضاف الیہ ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٨٨٨ء کو "صنم خانۂ عشق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["گھڑی کی سوئی"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

سوزن ساعت کے معنی

١ - گھڑی کی سوئی (جو اپنے دائرے میں حرکت کرتی ہے۔)

 میں کوچۂ جاناں میں بنا سوزنِ ساعت چلتا ہوں جہاں سے وہیں آتا ہوں پلٹ کر (١٩٠٣ء، سفینۂ نوح، ٥٧)

سوزن ساعت english meaning

emaciatedjadedtired