سوغات کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Soghaat meanings and details

سوغات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَو (و لین) + غات }

تفصیلات

iفارسی سے اصل صورت اور مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٠٠ء کو "قصہ گل و ہرمز" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بیش بہا چیز جو پیش کی جائے","پیش کش","رہ آورد","نایاب چیز","وہ چیز جو مسافرت سے دوستوں کے واسطے لائیں"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : سَوغاتیں[سَو (و لین) + غا + تیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : سَوغاتوں[سَو + (و لین) + غا + توں (و مجہول)]

سوغات کے معنی

١ - تحفہ، ہدیہ۔

"اس کے باوجود اس کے نغمے سوغاتوں کی طرح سفر کرتے تھے۔" (١٩٨٦ء، فیضانِ فیض، ٣٦)

سوغات کے مترادف

تحفہ

ارمغاں, انعام, تحفہ, عجوبہ, نذر, نذرانہ, ہدیہ

سوغات or Soghaat english Translation

a rich present; a curiosityraritya raritya rich presentpresent (brought from a far-off land)rare giftrarity |P~T|

شاعری

  • کہاں آنسوؤں کی یہ سوغات ہوگی
    نئے لوگ ہوں گے نئی بات ہوگی
  • عقل حیران ہے حضرت! کیا سوغات پیش کروں
    پان الائیچی پیش کروں یا شربتِ انار پیش کروں
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!