سول ایوی ایشن کے معنی
سول ایوی ایشن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سِوِل + اے + وی + اے + شَن }
تفصیلات
١ - ایک سرکاری محکمہ جس کا کام ملک میں ہوائی جہاز چلانے والی غیر سرکاری کمپنیوں کی نگرانی، ہوائی اڈوں کا انتظام اور ہوابازی کے شوق کو عام کرنا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ