سونف کے معنی

سونف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَونْف (و لین، ن غنہ) }

تفصیلات

iعربی زبان سے اردو میں دخیل اسم جامد ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٤٧ء کو "دیوانِ قاسم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["اس کے بیج جو خوشبودار اور ہاضم ہوتے ہیں","اواگن پشی","ایک پودا","بادیان جو اکثر پیٹ کے درد اور زچہ خانہ وغیرہ میں کارآمد ہے","راز یا نج","رتی چنبرا","ست پُشپا","ستا کھوکھا","ستاد کہہ کر ابلینسی","کھانڈ چڑھے ہوئے بیج جن کو لوگ کھاتے ہیں"]

اسم

اسم جامد ( مؤنث - واحد )

سونف کے معنی

١ - ایک پودا، اس پورے کے بیج خوشبودار اور ہاضم ہوتے ہیں، بادیان، لاطینی:۔ (Pimpnella Anisum)

"سونف ہاضمے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔" (١٩٨٠ء، جانوروں کے متعدی امراض، ٢٣٥)

سونف english meaning

Anise Seed

Related Words of "سونف":