سوڈیم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Sodium meanings and details

سوڈیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سو (و مجہول) + ڈِیَم }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی کا لفظ ہے۔ انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤١ء کو "ہماری غذا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک غیر دھاتی پانی سے ٩٧١ گنا ہلکا ہے مفرد حالت میں نہیں پایا جاتا اس حالت میں اسے مٹی کے تیل میں رکھتے ہیں پانی میں ڈالنے سے اس میں آگ لگ جاتی ہے"]

Sodium سوڈِیَم

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سوڈیم کے معنی

١ - نرم چاندی کی طرح ایک سفید دھات، پانی سے 971 گنا ہلکی، مفرد حالت میں نہیں پائی جاتی، پانی میں ڈالنے سے اس میں آگ لگ جاتی ہے (نمک، صابن، شورہ وغیرہ بنانے میں مستعمل)۔

"کیلشیم، پوٹاشیم، سوڈیم، لوہا اور میگنیشیم سب سے زیادہ اہم ہیں" (١٩٤١ء، ہماری غذا (ترجمہ)، ٢٩)

سوڈیم or Sodium english Translation

Sodium

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!