سوگواری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Sogwaari meanings and details
سوگواری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سوگ (و مجہول) + وا + ری }
تفصیلات
iفارسی زبان سے مرکبِ وصفی |سوگوار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت بڑھانے سے |سوگواری| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["ماتم داری"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
سوگواری کے معنی
١ - غمگینی، ماتم داری، غمی کی حالت۔
"انتہائی سوگواری میں بھی ہر ایک دوسرے کو صبر کی تلقین کر رہا تھا۔" (١٩٨٥ء، طُوبٰی، ٥٧)
سوگواری کے مترادف
غم زدگی
سوگ, عزاداری, غمزدگی, غمگینی, محزونیت
سوگواری or Sogwaari english Translation
sorrow griefafflictionbereavementmourning.afflectiongriefmourning
شاعری
- اک نئی آرزو کا خوں ہوا
ہم ہیں اور تازہ سوگواری آج