سٹاف
{ سِٹاف }
تفصیلات
iانگریزوں کی برصغیر آمد کے ساتھ ہی انگریزی الفاظ بول چال کی زبان میں آنے لگے اور بہت عرصہ بعد ١٨٨٧ء کو "مکمل مجموعہ لیکچرز و اسپیچز" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم جمع ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : سِٹافْز[سِٹافْز]
سٹاف کے معنی
١ - عملہ، اہل کار کسی دفتر یا ادارے میں کام کرنے والے لوگ۔انگریزی میں Staff
"مس ٹیلر ایک خود ساختہ بلیک بورڈ کے ذریعے کیفے کے جملہ سٹاف کو ان کے اپنے ملک کی مصنوعات کے اعداد و شمار سمجھا رہی تھی"۔ (١٩٧٥ء، بسلامت روی، کرنل محمد خان)
انگلش
["Staff"]