سپاہی پرندہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sipahi parinda meanings and details

سپاہی پرندہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِپا + ہی + پَرِن + دَہ }

تفصیلات

١ - ایک پرندے کا نام جو بہت بہادر تصور کیا جاتا ہے، رنگ اس کا سیاہ اور دم کے سرے پر دو پرکھلی ہوئی قینچی کی طرح چرے ہوئے ہوتے ہیں اور چونچ گوشت خور پرندوں کی طرح خمدار ہوتی ہے، جھانپل، کال کلیچی، کالی لاٹ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

سپاہی پرندہ کے معنی

١ - ایک پرندے کا نام جو بہت بہادر تصور کیا جاتا ہے، رنگ اس کا سیاہ اور دم کے سرے پر دو پرکھلی ہوئی قینچی کی طرح چرے ہوئے ہوتے ہیں اور چونچ گوشت خور پرندوں کی طرح خمدار ہوتی ہے، جھانپل، کال کلیچی، کالی لاٹ۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!