سپریم کورٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Supreme Court meanings and details

سپریم کورٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُپ + رِیم + کورْٹ (و مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |سپریم| کے ساتھ انگریزی اسم |کورٹ| اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٧٨ء سے "نوابی دربار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اعلٰی عدالت","بلند ترین عدالت","شاہی عدالت","صدر عدالت","عدالتِ عالیہ","عدالتِ عظمٰی","ہندوستان میں اب ہائیکورٹ کہتے ہیں"]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد )

سپریم کورٹ کے معنی

١ - کسی ملک کی سب سے بڑی عدالت، عدالت عالیہ۔

"افتتاحی اجلاس میں سپریم کورٹ پاکستان کے سابق چیف جسٹس ڈاکٹر انیس اے رحمان نے اپنی تقریر کے آخر میں بڑے سوزو درد سے یہ الفاظ کہے۔" (١٩٨٥ء، پاکستان میں نفاذ اردو کی داستان، ٢٢)

سپریم کورٹ or Supreme Court english Translation

supreme court.contact of naked organs of sex [A~ مس]massagemutual contactpressingrubbingSupreme court

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!