سپلائی لائن

{ سَپ + لا + ای + لا + اِن }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |سپلائی| کے ساتھ انگریزی اسم |لائن| اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٧ء سے "جنگ، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

سپلائی لائن کے معنی

١ - رسد کا راستہ، ترسیل کا ذریعہ۔

"جہاں. دہشت گردوں کی سپلائی لائن بحال ہو وہاں قوم کے ہر فرد و بشر کو ٢٤ گھنٹے. تیار رہنا چاہیے۔" (١٩٨٧ء، جنگ، کراچی، ٢١اگست، ١١١)

انگلش

["supply line"]