سپلیمنٹری
{ شَپ + لی + مَن (فتحہ م مجہول) + ٹَری }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٧ء سے "حیات مستعار" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Supplementary "," سَپْلِیمَنْٹَری"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
سپلیمنٹری کے معنی
١ - ضمنی، اضافی، معمول کے علاوہ۔
"اس وقت سپلیمنٹری امتحان کا طریقہ رائج نہیں تھا۔" (١٩٨٧ء، حیاتِ مستعار، ٨٦)
انگلش
["supplementary"]