سپورٹ

{ سَپورْٹ (و مجہول) }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٨ء سے "جنگ، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Suport "," سَپورْٹ"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

سپورٹ کے معنی

١ - تائید، حمایت، پرورش۔

"ہمارے ملک میں ایسے نجی شعبے موجود ہیں جو اسے سپورٹ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔" (١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، یکم اپریل، ١٤)

انگلش

["support"]