سپورٹس کار
{ سِپورْٹْس (کسرہ س مجہول، و مجہول) + کار }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |سپورٹس| کے ساتھ انگریزی اسم |کار| اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور رسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٣ء سے "خانہ بدوش" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
سپورٹس کار کے معنی
١ - ایک چھوٹی موٹر جو عام موٹروں سے زیادہ تیز رفتار اور مقابلوں میں استعمال ہوتی ہے۔
"تازہ ترین ماڈلز کی سپورٹس کاروں کے ٹائروں کی چیخیں ہر لمحہ دل دہلاتی ہیں۔" (١٩٨٣ء، خانہ بدوش، ٢٥٧)
انگلش
["sports car."]