سپہ دار کے معنی

سپہ دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِپَہ + دار }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سپہ| کے ساتھ |داشتن| مصدر سے صیغہ امر |دار| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦٦٥ء سے "پھول بن" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

سپہ دار کے معنی

١ - فوج یا کسی رسالے کا سردار یا سالار۔

 کی ہے درخواست سپہدار نے آداب کے بعد کہ حضور آج کی شب جشن میں شرکت نہ کریں (١٩٧٤ء، برگ خزاں، ١٧٢)

سپہ دار english meaning

["having an army; commander of an army"]