سپہ گر کے معنی

سپہ گر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِپَہ + گَر }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سپہ| کے ساتھ فارسی اسم |گار| کا مخفف |گر| بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٢٦ء سے "شرر، مضامین" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سپہ گر کے معنی

١ - وہ شخص جو ایک سپاہی کی حیثیت سے خدمت انجام دیتا ہو، سپاہیانہ حیثیت کا مالک، سپاہی پیشہ؛ فنون حرب و ضرب کا ماہر۔

"تمام مشہور سپہ گر . شہسواری کے کرتب دکھایا کرتے تھے۔" (١٩٢٦ء، شرر، مضامین، ١٧٩:٣)

Related Words of "سپہ گر":