سپیدۂ سحری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Sapeda-e-Sehri meanings and details
سپیدۂ سحری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سُپی + دَہ + اے + سَحَری (فتحہ س مجہول) }
تفصیلات
١ - وہ سفیدی یا روشنی جو طلوع آفتاب سے کچھ دیر پہلے نمودار ہوتی ہے، اجالے کا قریب ہونا، روشنی کا قریب تر آجانا۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
سپیدۂ سحری کے معنی
١ - وہ سفیدی یا روشنی جو طلوع آفتاب سے کچھ دیر پہلے نمودار ہوتی ہے، اجالے کا قریب ہونا، روشنی کا قریب تر آجانا۔