سکہ بند کردار کے معنی
سکہ بند کردار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سِک + کَہ + بَنْد + کِر + دار }
تفصیلات
١ - وہ کردار جو جہانی کی بعض اصناف کے ساتھ اس طرح وابستہ ہوگیے ہوں کہ قاری ان اصناف میں ویسے کرداروں کی توقع کرنے لگتا ہے اور بالعمول اس کی یہ توقع پوری بھی ہو جاتی ہے، روایتی چالو، رائج۔
[""]
اسم
اسم نکرہ