سکۂ عثمان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sikka-e-Usmani meanings and details
سکۂ عثمان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سِک + کَہ + اے + عُث + مان }
تفصیلات
١ - نظام حیدر آباد دکن نواب میر عثمان علی خان آصف جاہ سادس کے دور حکومت کا چاندی کا روپیہ جس کی ایک طرف چار مینار اور دوسری طرف عبارت کا نقش ہوتا تھا، سکہ حالی۔
[""]
اسم
اسم معرفہ
سکۂ عثمان کے معنی