سگ اصحاب کہف کے معنی
سگ اصحاب کہف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَگے + اَص + حا + بے + کَہْف (فتحہ ک مجہول) }
تفصیلات
١ - وہ کتا جو اصحاب کہف کے ساتھ غار میں تھا اور ایک مدت تک آدمیوں کی صحبت میں رہنے کے سبب اس میں آدمی کے آثار و اوصاف پیدا ہوگیے تھے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ