سہ حرفی مادہ کے معنی

سہ حرفی مادہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِہ + حَر + فی + ماد + دَہ }

تفصیلات

١ - وہ لفظ جس میں تین حرف اصلی ہوں، عربی کے اکثر الفاظ کی اصل میں تین حرف ہوتے ہیں اس لیے ان کو سہ حرفی مادہ کہتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ