سہارنا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Sahaarna meanings and details
سہارنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَہار + نا }
تفصیلات
iپراکرت سے ماخوذ فعل |سہار| کے ساتھ اردو قاعدے کے تحت علامت مصدر |نا| بڑھانے سے |سہارنا| بنا۔ اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٣٠ء کو "کلیات نظیر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["برداشت کرنا","تحمل کرنا","گوار کرنا"]
اسم
فعل متعدی
سہارنا کے معنی
١ - اٹھانا، سہنا، برداشت کرنا، گوارا کرنا۔
"فارسی زبان بھی مہر کے اس لہجے کو سہارنے کی قوت نہیں رکھتی۔" (١٩٨٦ء، نئی تنقید، ٢٠١)
٢ - سنبھالنا، تھامنا، روکنا، برقرار رکھنا؛ مدد دینا۔
چل شار مین، اراس چلو سب مدد کو جائیں اُن کو سہار کر اُسی منزل پہ لے کے جائیں (١٩٨٤ء، قہرِ عشق (ترجمہ)، ٤٠٩)
سہارنا or Sahaarna english Translation
be in the prime of one|s youthbe lowbe loweredbearbrookenduregrow diminherent and acquired [A]support (the weight of)tolerate