سیارہ کے معنی

سیارہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَیْ + یا + رَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے من و عن اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٩١ء کو "کلیاتِ حسرت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["متحرک ستارہ","وہ جرم فلکی جو سورج کے گرد گردش کرے زمانہ گزشتہ میں سات سیارہ خیال کئے جاتے تھے شمس، قمر، مشتری، عطارد، زحل، مریخ، زہرہ زمین ساکن شمار کی جاتی تھی مگر اب یہ خیال ہے کہ سورج ساکن ہے اور عطارد، زہرہ، زمین، زحل، اسٹیرائیڈ، مشتری، سیٹرن، یورینس اور نپٹیون اس کے گرد پھرتے ہیں۔ ١٩٣٠ میں نپٹیون سے پرے ایک اور سیارہ نظر آیا ہے اور اس کا نام پلوٹو رکھا گیا ہے اس کے علاوہ دمدار تارے بھی سیارات ہیں مگر وہ دوسرے سیاروں کی طرح بیضوی شکل میں سورج کے گرد نہیں گھومتے"]

سییر سَیّارَہ

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : سَیّارے[سَیْ + یا + رے]
  • جمع : سَیّارے[سَیْ + یا + رے]
  • جمع استثنائی : سَیّارات[سَیْ + یا + رات]
  • جمع غیر ندائی : سَیّاروں[سَیْ + یا + روں (و مجہول)]

سیارہ کے معنی

١ - گھومنے والا، کوئی بھی بڑا جسم جو کسی مرکزی جسم کے چاروں طرف گھومے، ہر وہ سیارہ جو کسی ستارے کے گرد گردش کرتا ہے، ثابت کا نقیض، حرکت کرنے والا تارہ۔

"خَلا میں کئی سیارے لاکھوں میلوں کی مسافت طے کرتے ہیں۔" (١٩٨٩ء، روحانی دنیا، کراچی، ستمبر، ٩)

سیارہ کے جملے اور مرکبات

سیارہ شناس, سیارۂ اولی

سیارہ english meaning

a planet(usu. سیار sayyar|) wandering |A~سیر|ah! alas!planet

شاعری

  • سبعہ سیارہ کو بھی یمن و شرف حاصل ہے
    معتدل آج کے دن چاروں عناصر باہم
  • تیغیں جوان کی عقرب سیارہ ہوگئیں
    آنکھیں جری کی غیظ سے انگارہ ہوگئیں
  • سیارہ شناس کو بُلایا
    ساعت ٹھہرائی دن دِکھایا
  • انکھیاں اپر ہے بال یا پنجرے منے کھنجن رہیا
    یا جال میں مچھلی ہے یا بادل میں سیارہ دسے
  • منتظر تھا وہ تو جستجو میں یہ آوارہ تھا
    شیفتہ تیرا ہی تھا جو ثابت و سیارہ تھا

Related Words of "سیارہ":