سیاسی پناہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word siyasi panaah meanings and details

سیاسی پناہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِیا + سی + پَناہ }

تفصیلات

١ - جان تحفظ اور حقوق و مراعات جو سیاسی کشیدگی، یا ہنگامی حالات کی صورت میں ایک ملک کے باشندہ کو کسی غیر ملک میں وہاں کی حکومت کے جانب سے از راہِ مہمان نوازی و پاسداری حقوقِ انسانی بہم پہنچائے جاتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

سیاسی پناہ کے معنی

١ - جان تحفظ اور حقوق و مراعات جو سیاسی کشیدگی، یا ہنگامی حالات کی صورت میں ایک ملک کے باشندہ کو کسی غیر ملک میں وہاں کی حکومت کے جانب سے از راہِ مہمان نوازی و پاسداری حقوقِ انسانی بہم پہنچائے جاتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!