سیاہ جسم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Siyāh jism meanings and details
سیاہ جسم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سِیاہ + جِسْم }
تفصیلات
١ - ایسا بدن جس پر اگر مختلف قسم کی شعاعیں (روشنی کی شعاعیں اور حرارتی شعاعیں) پڑ رہی ہوں تو وہ ان کو پورے طور پر جذب کر لیتا ہے۔ ایسا جسم جس پر سے شعاعیں نہ منعکس ہو کر پہلی طرف کو پلٹی ہیں اور نہ اس میں گزر کر دوسری جانب کو جا سکتی ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
سیاہ جسم کے معنی