سیاہ موت کے معنی
سیاہ موت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سِیاہ + مَوت (و لین) }
تفصیلات
١ - (طب) ایک بیماری جو نمونیائی بلیگ کے بڑھتے ہوئے مرض سے پیدا ہوتی ہے، اس بیماری میں قے کے ساتھ خون کا اخراج ہوتا ہے اور سانس کے رکنے سے جسم پر سیاہ دھبے پڑ جاتے ہیں، وبائی موت، طاعون اعظم۔
[""]
اسم
اسم نکرہ