سیتا پھل کے معنی
سیتا پھل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سی + تا + پَھل }
تفصیلات
١ - امرود کی طرح گول ایک عمدہ خوش ذائقہ گودے دار پھل جس کے بیج سیاہ اور چھلکا موٹا ہوتا اور اس پر خانے بنے ہوتے ہیں۔ رنگ سبز ہلکا زردی مائل ہوتا ہے، شریفہ۔, m["ایک عمدہ خوش ذائقہ پھل کا نام","بڑا گول کدو"]
اسم
اسم نکرہ
سیتا پھل کے معنی
١ - امرود کی طرح گول ایک عمدہ خوش ذائقہ گودے دار پھل جس کے بیج سیاہ اور چھلکا موٹا ہوتا اور اس پر خانے بنے ہوتے ہیں۔ رنگ سبز ہلکا زردی مائل ہوتا ہے، شریفہ۔
شاعری
- انگور سنگترہ نارنگی برسیو سدا پھل سیتا پھل
نارنج جھنبیل اور کولے کھٹے میٹھے کمر کھ گلگل - نف نشران کو مرتب ہو جو کرنا ہو منظور
رام پور کی یہ کٹاری لکھیں اور سیتا پھل