سیتل چینی کے معنی

سیتل چینی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سی + تل + چی + نی }

تفصیلات

١ - ایک دوا کا نام جو جاوا اور چین میں پیدا ہوتی ہے مگر چین کی عمدہ مانی گئی ہے۔ اس کے درخت صوبہ بہار میں بھی پائے جاتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ