سیسہ کے معنی
سیسہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سی + سَہ }
تفصیلات
iسنسکرت الاصل لفظ |سیسک| سے ماخوذ |سیسہ| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٩٥ء کو "فرسنامہ رنگین" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک دھات کا نام جو رانگ کی قسم میں سے نیلاہٹ لئے ہوئے ہوتی ہے","بندوق کی گولیاں اسی سے بناتے ہیں"]
سیسک سِیسَہ
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : سِیسے[سی + سے]
سیسہ کے معنی
١ - ایک دھات کا نام جو رانگ کی قسم سے ہے، سکا، سرب۔
"سیسہ (سکہ) ٣ (تین) تولہ کو آہنی کڑھائی میں پگھلا کر شورہ باریک شدہ کی تھوڑے تھوڑے وقفہ سے چٹکی دیں۔" (١٩٣٧ء، سلک الدرر، ٤٢)
شاعری
- سیسہ ہی مرے کان میں بھردے کوئی آکر
میں سو نہیں سکتا کہ یہاں شور بہت ہے - لگے سیسہ پلانے مجھکو آنسو
کہ ہو بنیاد غم محکم ابھی سے - لگے سیسہ پلانے مجھ کو آنسو
کہ ہو بنیاد غم محکم ابھی سے
محاورات
- سیسہ پلائی دیوار