سیل ممبرین کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word seel membrain meanings and details

سیل ممبرین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سیل (ی مجہول) + مِم + بَرِین }

تفصیلات

١ - (حیاتیات) خیلے کی جھلی، ایک پتلی سی جھلی جو خلیے کو تمام اطراف سے گھیرتی ہے، یہ جھلی جاندار ہوتی ہے اور سیل میں مختلف چیزوں کے دخول اور اخراج کو کنٹرول کرتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

سیل ممبرین کے معنی

١ - (حیاتیات) خیلے کی جھلی، ایک پتلی سی جھلی جو خلیے کو تمام اطراف سے گھیرتی ہے، یہ جھلی جاندار ہوتی ہے اور سیل میں مختلف چیزوں کے دخول اور اخراج کو کنٹرول کرتی ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!